آپ بھی ضرور فالو کریں، انشاءاللہ اچھی کوالٹی کے اقوال زریں، اور معلوماتی تفریحی مواد پیش خدمت کیا جائیگا۔
@MotivateQuo
ابھی تک جو کام کیا حاضر خدمت ہے۔
کوئی بھی دوستی اعتماد کے بغیر نہیں چل سکتی، اور اعتماد کھرے پن کے بغیر نہیں آتا۔
سٹیفن کووے(انتہاری کارگر لوگوں کی سات عادتیں)۔
Seven Habits of Highly Effective People
Seven Habits of Highly Effective People
"کوئی خاص خواب نہ دیکھا تھا، بس یہ جذبہ تھا کہ اپنی ابتدائی تقدیر کو قبول نہیں کرنا۔ "
مہید التراد، شامی فرانسیسی مسلمان کامیاب انسان، کمپیوٹر سائنس پی ایچ ڈی، کاروباری، رگبی ٹیم کا مالک۔
"ایک مرتبہ ہم اپنی حدوں کی پہچان کر لیں تو پھر انکو توڑ بھی لیتے ہیں۔"
بابائے ایٹم بم و جدید فزکس، حضرت آئن سٹائن۔
"کونجیں اتنی لمبا سفر کیسے کر لیتی ہیں؟ تنظیم سے۔"
نعیم اکرم
"سکون کرو اور او ڈیسک پر لگے رہو"
نعیم اکرم۔
"سکون کرو اور کرکٹ ورلڈ کپ مت دیکھو۔"
نعیم اکرم
"ایک مرتبہ ہم اپنی حدوں کی پہچان کر لیں تو پھر انکو توڑ بھی لیتے ہیں ۔
جواب دیںحذف کریںمیں سوچتی ہوں ۔اپنی حد کی پہچان انسان کو لامحدود وسعت عطا کرتی ہے بنے بنائے راستوں پر چلنے والے ہمیشہ جوڑ توڑکی بھول بھلیوں میں گھرے رہتے ہیں۔نئے راستے بنانے والے بےشک منزل پرنہ بھی پہنچ پائیں لیکن راہنمائی ضرور کر دیتے ہیں۔
اسی بات کو میں نے کچھ عرصہ پہلے یوں محسوس کیا اور ٹویٹ بھی کیا۔
حذف کریںKnow your limits and touch the horizon.
آئن ساٹائن کا یہ قول پہلی بار آپ کے اسی بلاگ سے پڑھا ابھی ابھی ۔
یہ کائنات ایک مربوط نظام ہے۔ اسی لئے جیسا ہم کرتے ہیں ویسا ہی بھرتے ہیں۔
حذف کریں
جواب دیںحذف کریں"معجزہ یہ ہے کہ جتنا ہم دیتے ہیں، اتنا ہمیں اور ملتا ہے"
یہ معجزہ ضرور ہے مگر ان اذہان کے لیے جو غیب سے پہلے اپنی عقل پر ایمان رکھتے ہیں۔ بےشک ہمارا ایمان بھی ابھی تقویت کے سب سے نچلے درجے پر ہے لیکن دل سے مانتے ضرور ہیں کہ
"دیتے جاؤ اور پاتے جاؤ ۔اس سے پہلے کہ نہ دے سکو اور نہ پا سکو"
"دیتے جاؤ اورپاتے جاؤ اس سے پہلے کہ نہ تم دے سکو اور نہ پا سکو "
دسمبر 5 ، 2012
(feel these lines in each and every aspect of life)
http://noureennoor.blogspot.com/2012/12/blog-post_5.html
اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغ زندگی۔۔۔
جواب دیںحذف کریںآپ کے بہت سارے کینٹو کی ایمیلیں آئی ہیں، وقت نکال کر تسلی سے جواب لکھوں گا۔۔۔ آپکی توجہ کا شکریہ
جتنا ہم دیں گے کسی ضرورت مند کو اس سے کہیں گنا ذیادہ اللہ پاک ہمیں عطاء کرتا ہے اس میں کوئی شک نہیں,,
جواب دیںحذف کریں