حسن شہریار یاسین مشہور فیشن ڈیزائنر ہے۔ آج دِن کو میرا سکے گلبرگ والے سٹوڈیو کے سامنے سے گزر ہوا۔
فِلموں والی پیلی پٹی، پولیس، پریس، اور دوسری گاڑیوں کا رش دیکھ کر رُکنا پڑا۔ پاس کھڑے لوگوں سے پوچھنے پر پتہ چلا کہ سٹوڈیو کا چوکیدار کل رات کِسی وقت قتل کر دیا گیا۔
کہتے ہیں کہ مقتول کو پھانسی دی گئی تھی۔ اُسکا نام، اور دیگر تفصیلات فی الحال پتہ نہیں چلیں، تھوڑی دیر تک شاید ٹی وی
پر دکھا دیں۔
ذیل میں سٹوڈیو کی تازہ تصاویر ملاحظہ فرمائیں۔