- لکھتے لکھتے ہو گئی گُم، ایک کی چونچ اور ایک کی دُم۔۔۔
صفحات
▼
ہفتہ، 26 نومبر، 2016
Panama Leaks explained in layman language
لو جنابو آپکا بھائی اپنے شو کی ایک اور قسط کے ساتھ حاضر ہے۔ اس قسط میں آپکو بتائیں گے کہ پاناما لیکس المعروف پاجامہ پیپرز کیا شے ہیں۔ اس سلسلے میں سنے جانے والی مختلف اصطلاحات کیا ہیں، مثال کے طور پر ٹیکس ہیون، آف شور کمپنیاں، اور شیل کمپنیاں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
کھلے دِل سے رائے دیں، البتہ کھلم کھلی بدتمیزی پر مشتمل کمنٹ کو اڑانا میرا حق ہے۔