tag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post97129333043626016..comments2023-05-05T20:10:20.729+05:00Comments on کھلی کتاب: Nokia C3-00 میرا نیاNaeem Malikhttp://www.blogger.com/profile/00278577904595610892noreply@blogger.comBlogger14125tag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-1854663571955132182011-02-18T23:13:31.916+05:002011-02-18T23:13:31.916+05:00hum to ghareeb 2690 pr hi guzarah krty hainhum to ghareeb 2690 pr hi guzarah krty hainTariqRaheelhttp://tariqraheel.blog.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-70880381913116793332010-12-31T17:20:24.054+05:002010-12-31T17:20:24.054+05:00کچھ لوگ یقیناً نوکیا سی سکس میں بھی دلچسپی رکھتے ہ...کچھ لوگ یقیناً نوکیا سی سکس میں بھی دلچسپی رکھتے ہوں گے، سپیکس تصاویر اور جائزے کے لئے میری یہ پوسٹ دیکھیں

Review and Specs of Nokia C6-00
http://hottechstuff.blogspot.com/2010/12/review-and-specs-of-nokia-c6.htmlNaeem Malikhttps://www.blogger.com/profile/00278577904595610892noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-24945563415320332742010-12-31T17:15:29.173+05:002010-12-31T17:15:29.173+05:00میں نے ایک ریویو انگریزی میں بھی لکھا ہے۔ وہ میرے ...میں نے ایک ریویو انگریزی میں بھی لکھا ہے۔ وہ میرے خیال سے زیادہ جامع اور معلوماتی ہے۔ ملاحظہ فرمائیں
http://hottechstuff.blogspot.com/2010/12/nokia-c3-00-and-samsung-corby-line-up.htmlNaeem Malikhttps://www.blogger.com/profile/00278577904595610892noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-56544839213783542242010-12-30T22:49:26.545+05:002010-12-30T22:49:26.545+05:00مسئلے مسائل، اور حدود و قیود تو تقریباً ہر سمارٹ ف...مسئلے مسائل، اور حدود و قیود تو تقریباً ہر سمارٹ فون میں موجود ہیں۔ اینڈرائذ، آئی فون، بلیک بیری، یا ونڈوز فون سیون۔ایپلیکیشنز کے حوالے سے دیکھا جائے تو نوکیا باقی تمام مد مقابل کمپنیوں سے پیچھے ہے۔ سی تھری گزارہ مزارہ کرنے کے لئے اچھا ہے۔ مطلب فیس بک ٹوئٹر ایم ایس این ای میل برائوزنگ اور دھڑا دھڑ ایس ایم ایس سب کچھ ممکن ہے۔ البتہ آئی فون والی چس نہیں آتی۔
آپ آئی فون لے لیں، تھری جی اچھی حالت میں پچیس کے آس پاس مل جائے گا۔ یا نوکیا سی سِکس بھی اچھا فون ہے، شاید اٹھارہ انیس تک کا مِل جائے گا۔ بلیک بیریز اور اینڈرائڈ مہنگے ہیں۔ زونگ والے آئیڈیوس اینڈرائڈ فون دے رہے ہیں، وہ دیکھ لیں۔ یا کیو موبائل بھی ایک سستا آپشن ہے۔Naeem Malikhttps://www.blogger.com/profile/00278577904595610892noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-7610958336389131862010-12-30T19:37:09.709+05:002010-12-30T19:37:09.709+05:00نہیں نہیں، میں افسر بندہ نہیں ہوں۔ میں تو اس لیے ا...نہیں نہیں، میں افسر بندہ نہیں ہوں۔ میں تو اس لیے اپنے فیصلے پر نظرِ ثانی کرنے کا کہہ رہا تھا کہ ایک تو اتنے پیسے خرچ کرکے فون لو اور اس میں پھر یہ مسائل بھگتو تو اس سے بہتر ہے، کوئی دوسرا فون دیکھ لوں :Pعمار ابنِ ضیاhttp://ibnezia.com/blognoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-23971274378179138562010-12-30T16:37:41.229+05:002010-12-30T16:37:41.229+05:00خیر مبارک حجاب، میں نے کوئی کمنٹ ڈیلیٹ نہیں کیا۔
س...خیر مبارک حجاب، میں نے کوئی کمنٹ ڈیلیٹ نہیں کیا۔
سپیم میں بھی دیکھا ہے، وہاں بھی نہیں ہے۔
شاید کسی وجہ سے کمنٹ پوسٹ ہی نا ہوا ہو۔ مے بی ٹائپ کر کے پوسٹ کا بٹن دبانا بھول گئی ہوں۔ میرے ساتھ ہوتا ہے ایسا۔Naeem Malikhttps://www.blogger.com/profile/00278577904595610892noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-8005331841453083592010-12-30T14:56:29.167+05:002010-12-30T14:56:29.167+05:00نیا موبائل مبارک ہو ، اس سے پہلے حجابِ شب کے نام س...نیا موبائل مبارک ہو ، اس سے پہلے حجابِ شب کے نام سے تبصرہ کیا تھا وہ غائب ہے ۔۔حجابhttp://hijabeshab.wordpress.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-41934148099571551292010-12-27T17:16:53.806+05:002010-12-27T17:16:53.806+05:00@TM.Caleb
iPhone’s got a different price range, an...@TM.Caleb
iPhone’s got a different price range, and a separate market. It is flashy and lush… But… not at all a smart phone, what smart phone won’t let you openly use Bluetooth? And no multi tasking? iPhone is good for playing games only. Otherwise there ain’t many productivity applications out there. Nokia C3-00 is a cheap entry level phone, still it sports WiFi. And I got several good social media apps like Nimbuz and Snaptu. Maps are available as well. I like Steve Jobs, he’s a champ but his tactics with iPhone are becoming more and more dictatorial with every passing revision of iPhone. You know iPhone 5 will have a hard wired GSM SIM? Just to boost Apple’s monopoly… Android is a good platform… Otherwise Blackberry… I agree Nokia is totally beaten up in smart phones arena… Check this out for more iPhone bashing ;)
http://uncyclopedia.wikia.com/wiki/Iphone

@افتخار اجمل بھوپال
سر جی اب یہ سوچ کر بندہ ساری عمر نوکیا بارہ سو سے تو کام نہیں نا چلا سکتا۔ اور کیا ہوا آپکو، کیوں گھر میں بند ہیں؟
میں نے بھی ایک بلیک بیری گم کیا ہوا ہے۔ میرے گمشدہ موبائلز والی پوسٹ تو آپ نے پڑھی ہی ہو گی۔ اگر نہیں پڑھی تو یہ رہا لنک۔
http://kehna.blogspot.com/2009/07/blog-post_02.html

@emran24
بادشاہو، کیمرے سے سو گنا زیادہ میں وائی فائی استعمال کرتا ہوں۔ گھر پر اور دفتر میں بھی۔ اسلئے کیمرہ میری ترجیحات میں ہی نہیں ہے۔

@الف نظامی
نظامی صاحب "پاڈا" کہتا ہیں چالاک کو، عام طور پر ایسے بچے کو جو اپنی عمر سے بڑی باتیں کرے۔ "پاڈی" اسکا مونس ہو گئی، اور "وڈی" مطلب بڑی۔ یعنی کہ بڑی پاڈی۔ دوسرے لفظوں میں چالاکو ماسی۔

@عمار عاصی
سر جی انٹرنیٹ سیٹنگز بار بار کون چھیڑتا رہے؟ خیر مہر ہے، اگر تھوڑا خرچہ ہو بھی جائے تو۔ ویسے میں نے ای میل کی ایپلیکیشن ڈس ایبل کر دی ہے۔ برائوزر سے جا کے ہی میلز چیک کر لیتا ہوں۔

@عمار ابن ضیا
بہت شکریہ دوست۔ سی تھری سستا سا فون ہے، اگر آپ افسر بندے ہیں تو آپکو سوٹ نہیں کرے گا۔ پھر آپ کوئی بلیک بیری شیری لیں۔
دیر سے کمنٹس کا جواب دینے کی معذرت چاہتا ہوں۔ میں ویک اینڈ پر مصروف ہی بڑا تھا، اور اردو کی بورڈ والا سسٹم بھی ہتھے نہیں چڑھ رہا تھا۔ آج مِلا تو پہلا کام آپ لوگوں کی محبتوں کا جواب دے رہا ہوںNaeem Malikhttps://www.blogger.com/profile/00278577904595610892noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-32477601666203415342010-12-27T00:53:39.003+05:002010-12-27T00:53:39.003+05:00تجزیہ پڑھ کر لطف آیا۔۔۔ میں خود بھی یہ موبائل لینے...تجزیہ پڑھ کر لطف آیا۔۔۔ میں خود بھی یہ موبائل لینے کا سوچ رہا تھا۔ اب اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنی پڑے گی۔۔۔ اندازِ تحریر خوب ہے۔عمار ابنِ ضیاhttp://ibnezia.com/blog/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-84041252952920905292010-12-26T09:52:23.761+05:002010-12-26T09:52:23.761+05:00بہت خوب، ریویو پڑھ کر مزا آیا۔
جی پی آر ایس کو زبر...بہت خوب، ریویو پڑھ کر مزا آیا۔
جی پی آر ایس کو زبردستی بند کرنے کا ایک جگاڑ بتاتا چلوں۔ وہ یہ کہ موبائل کی انٹرنیٹ سیٹنگز کو بگاڑ دیں۔عمار عاصیnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-9085215279233567642010-12-25T15:52:15.230+05:002010-12-25T15:52:15.230+05:00بہت خوب!
اس ترکیب کا کیا مطلب ہے؟
"پاڈی وڈی&q...بہت خوب!
اس ترکیب کا کیا مطلب ہے؟
"پاڈی وڈی"الف نظامیhttp://auraq.urdutech.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-41704590625665637662010-12-25T14:29:10.355+05:002010-12-25T14:29:10.355+05:00سی تھری سے بہتر سیٹ ایکس ٹو ہے۔ وائی فائی نہیں ہے ...سی تھری سے بہتر سیٹ ایکس ٹو ہے۔ وائی فائی نہیں ہے لیکن 5 میگا پکسل کیمرہ ہے۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-54987009449021211742010-12-25T11:35:09.187+05:002010-12-25T11:35:09.187+05:00جتنا مہنگا موبائل فون ہو گا اتنا زيادہ گم ہونے کا ...جتنا مہنگا موبائل فون ہو گا اتنا زيادہ گم ہونے کا خطرہ ۔ ميں ايک بليک بيری گم کر چکا ہوں اور اب بيٹے نے نوکيا ای 5 لے ديا ہے ۔ جو ابھی تک باہر کی ہوا نہيں لگائی کہ ميں 3 ماہ سے خود بھی گھر ميں بند ہوںافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-4213701697963881612010-12-25T08:35:25.234+05:002010-12-25T08:35:25.234+05:00Hi yar grow up.. Still nokia... Naaaaa
Iphone try ...Hi yar grow up.. Still nokia... Naaaaa
Iphone try it ... Stay hold global village in your hand. Simply do not touch apple tech with safer updating softwares.. Everything which dream like wise video chatt. Blogging anything everything.
Join us at crazy about apple.
Healthy choice.Tm.Calebhttps://www.blogger.com/profile/00602887219890827499noreply@blogger.com