tag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post963885580129643353..comments2023-05-05T20:10:20.729+05:00Comments on کھلی کتاب: دو منٹ کا نسخہ Two minute ruleNaeem Malikhttp://www.blogger.com/profile/00278577904595610892noreply@blogger.comBlogger6125tag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-56823200712099611072014-11-30T22:14:41.861+05:002014-11-30T22:14:41.861+05:00بہت خوب . . یہ نسخہ بڑی حد تک دفاعی حکمتِ عملی سے ...بہت خوب . . یہ نسخہ بڑی حد تک دفاعی حکمتِ عملی سے ملتی جلتی ہے جو میں اپنے بچوں کو ہوم ورک کرواتے ہوئے اپنایا کرتی تھی ۔ کہ کام کو سنبھلنے اور قدم جمانے کا موقعہ نہ دو۔ خود کام پہ حآوی آجاؤ۔
بچوں کی اکثر کمپیوٹر گیمز میں ایسی ہی سٹریٹیجی استعمال ہوتی ہے اس لئے بچے فورا اس ترکیب پر عمل کرتے ہیں اور کھیل کھیل میں سیکھ جاتے ہیں۔
اللہ خوش رکھے ۔ Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-20708547316390655682014-02-25T16:08:22.829+05:002014-02-25T16:08:22.829+05:00مہربانی بلال بھائی، اسطرح کے بے تحاشا انگریزی آرٹی...مہربانی بلال بھائی، اسطرح کے بے تحاشا انگریزی آرٹیکل نظر سے گزرتے ہیں اسلئے میں نے سوچا ہے کہ انکا اردو ترجمہ لگاتار کیا جائے۔ کم و بیش ایک پوسٹ ہر ہفتے۔ اردو لکھنے والوں میں اسطرح کا کام بہت کم بندے کر رہے ہیں۔ لوگوں کی راہنمائی بھی ہو گی اور ہو سکتا ہے آپکا بھائی بطور ماٹیویشنل سپیکر بھی کامیاب ہو جائے۔Naeem Malikhttps://www.blogger.com/profile/00278577904595610892noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-86887020177634120402014-02-25T14:42:18.443+05:002014-02-25T14:42:18.443+05:00بہت زبردست جناب۔ نسخہ پسند آیا اور لگ رہا ہے کہ مج...بہت زبردست جناب۔ نسخہ پسند آیا اور لگ رہا ہے کہ مجھے یہ آزمانہ چاہیئے۔ اتنی اچھی معلومات شیئر کرنے کا بہت شکریہ۔ ایم بلال ایمhttp://www.mbilalm.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-90243231870233878042014-02-24T18:03:02.396+05:002014-02-24T18:03:02.396+05:00شکریہ ریاض صاحب اور منصور صاحب۔۔۔ کوڈ کیشے والی با...شکریہ ریاض صاحب اور منصور صاحب۔۔۔ کوڈ کیشے والی بات پلے نہیں پڑی، وضاحت فرما دیں۔Naeem Malikhttps://www.blogger.com/profile/00278577904595610892noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-42559584625861801692014-02-24T17:20:04.494+05:002014-02-24T17:20:04.494+05:00بہت اچھے جناببہت اچھے جنابمحمد ریاض شاہدhttp://www.riazshahid.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-83352403044282143402014-02-24T16:27:50.091+05:002014-02-24T16:27:50.091+05:00آپکا یہ مضمون بار بار دیکھنے اور پڑھنے کے قابل ہے۔...آپکا یہ مضمون بار بار دیکھنے اور پڑھنے کے قابل ہے۔
میں اسکو پسندیدہ لڑی میں ڈال رہا ہوں۔
شکریہ
کوڈ کیشے جیسے مارنے کی ہے ،اسکو براہ کرم ختم کریں۔منصور مکرمhttp://www.mansoorurdu.blogspot.comnoreply@blogger.com