tag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post4027539909225344463..comments2023-05-05T20:10:20.729+05:00Comments on کھلی کتاب: ہزار روپے کا جعلی نوٹ، کیشیئر کی غلطی یا بے ایمانی؟Naeem Malikhttp://www.blogger.com/profile/00278577904595610892noreply@blogger.comBlogger9125tag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-85889271411408865532015-04-21T23:33:07.205+05:002015-04-21T23:33:07.205+05:00چھٹی حس بھی بعض اوقات چُھٹی پر چلی جاتی ہے
چھٹی حس بھی بعض اوقات چُھٹی پر چلی جاتی ہے
Naeem Malikhttps://www.blogger.com/profile/00278577904595610892noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-38515350959214719152015-04-21T23:31:53.697+05:002015-04-21T23:31:53.697+05:00عمیر صاحب پرانی گاڑی کو غیر سوزوکی مکنیکوں کے پاس ...عمیر صاحب پرانی گاڑی کو غیر سوزوکی مکنیکوں کے پاس ہی لے جائیں۔ سوزوکی جینون پارٹ کافی مہنگے ہوتے ہیں اور انکی مزدوری بھی عام مکینک سے زیادہ ہوتی ہے۔ Naeem Malikhttps://www.blogger.com/profile/00278577904595610892noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-62355271683122476942015-04-21T11:21:42.932+05:002015-04-21T11:21:42.932+05:00دوستو۔ غیر متعلق سا سوال پوچھنے کی اجازت چاہتا ہوں...دوستو۔ غیر متعلق سا سوال پوچھنے کی اجازت چاہتا ہوں۔۔۔۔ گاڑی کو سوزوکی کی ورکشاپ لے جانا زیادہ فائدہ مند رہتا ہے یا کسی عام مکینک کے پاس۔ میرے پاس 1996 ماڈل کی مہران ہے۔ جب ضرورت پڑے دفتر کے قریبی مکینک کو دے دیتا ہوں، دفتر سے واپسی پر لے لیتا ہوں۔ آپ احباب مشورہ دیں کیا سوزوکی ورکشاپ والے زیادہ بہتر کام کریں گے؟عمیر محمودhttp://www.nokejoke.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-37522955371847864652015-04-20T13:06:55.155+05:002015-04-20T13:06:55.155+05:00بلال بھائی انکے کال سنٹر سے فون آیا تھا اور میں نے...بلال بھائی انکے کال سنٹر سے فون آیا تھا اور میں نے شکایت بھی لگائی لیکن فون کرنے والی بینی نے کوئی رسپانس نہیں دیا۔Naeem Malikhttps://www.blogger.com/profile/00278577904595610892noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-42911876890639667792015-04-20T13:05:20.020+05:002015-04-20T13:05:20.020+05:00مجھے میری غلطی کا جرمانہ بھرنا پڑ گیا۔ البتہ بلاگ ...مجھے میری غلطی کا جرمانہ بھرنا پڑ گیا۔ البتہ بلاگ لکھنے کا ایک موضوع مل گیا اسی بہانے۔
Naeem Malikhttps://www.blogger.com/profile/00278577904595610892noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-61271347545483508152015-04-20T09:29:13.333+05:002015-04-20T09:29:13.333+05:00 اس کو کہتے ہیں چھٹی حس۔ لیکن آڑے وقت پر یہ بھی ک... اس کو کہتے ہیں چھٹی حس۔ لیکن آڑے وقت پر یہ بھی کبھی دھوکا دے دیتی ہے۔کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-78260576743304067932015-04-20T09:25:56.773+05:002015-04-20T09:25:56.773+05:00 یہی اصل بات ہے۔ پہلی غلطی اکثروبیشتر ہماری ہی ہوت... یہی اصل بات ہے۔ پہلی غلطی اکثروبیشتر ہماری ہی ہوتی ہے دوسرے صرف موقع سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-52965371842174332852015-04-20T07:08:10.605+05:002015-04-20T07:08:10.605+05:00یہاں تو لوگ مسجد کے فنڈ میں بھی جعلی نوٹ دے دیتے ہ...یہاں تو لوگ مسجد کے فنڈ میں بھی جعلی نوٹ دے دیتے ہیں۔ ویسے بے شک کیشیئر کی ہیراپھیری ہو مگر سیدھا سا اصول ہے کہ آپ کو رقم (یقایاجات) کی وصولی پر ہی نوٹ چیک کرنا چاہیئے تھا۔ بعد میں شکایت کا کوئی جواز نہیں۔ البتہ اگر آپ کو یقین تھا کہ اسی کیشیئر نے جعلی نوٹ دیا تھا تو پھر بعد میں بس متعلقہ ادارے (منی موٹرز) کو اطلاع کر دیتے کہ فلاں دن بقایاجات میں آپ کے کیشیئر نے مجھے جعلی نوٹ دیا ہے۔
میں پانچ چھ سال تک منی موٹرز لاہور کا گاہک رہا ہوں۔ اب چونکہ گاڑی ٹیوٹا کی ہے تو اس لئے منی موٹرز جانا نہیں ہوتا۔ مزے کی بات ہے کہ منی موٹرز والے بعد میں جب کال کر کے پوچھتے ہیں کہ ہماری سروسز کیسی تھیں تو تب ہر دفعہ یہی کہتا کہ تم لوگوں نے جب سے ورکشاپ اینڈ شوروم اپڈیٹ کیا اور کیش کاؤنٹر پر لڑکی بیٹھائی ہے تب سے تم لوگ کچھ زیادہ ہی چول ہو گئے ہو۔ہاہاہا :-D
پھر جب گاڑی لے کر جاتا تو سپیشل آفس میں جا کر کہتا کہ وہ جس نے فون پر یہ سب کہا تھا وہ میں ہی ہوں۔ :-Dایم بلال ایمhttp://www.mbilalm.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-25984432795233280042015-04-19T15:31:32.915+05:002015-04-19T15:31:32.915+05:00ہمیں متنبہ کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
ویسے آپس کی بات ...ہمیں متنبہ کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
ویسے آپس کی بات ہے، غلطی آپ ہی کی ہے۔ چور اچکے تو اچھی سے اچھی دکانوں میں بھی ملتے ہیں، ہمیں خود ہی اپنا دامن بچا کر چلنا ہوتا ہے۔Tayyubhttps://www.blogger.com/profile/14397537469373761485noreply@blogger.com