tag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post3917206365440405907..comments2023-05-05T20:10:20.729+05:00Comments on کھلی کتاب: قصائی کی تلاشNaeem Malikhttp://www.blogger.com/profile/00278577904595610892noreply@blogger.comBlogger4125tag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-70021479426045144792011-11-09T22:05:02.837+05:002011-11-09T22:05:02.837+05:00و علیکم سلام اور خیر مبارک۔۔۔ یاسر بھائی انہی باتو...و علیکم سلام اور خیر مبارک۔۔۔ یاسر بھائی انہی باتوں کی وجہ سے آپ آلریڈی پاکستان بدر ہو چکے ہیں۔۔۔ آپکے پیچھے چل کے میں نے گرائونڈ سے باہر نہیں ہونا۔۔۔
برادر نور محمد صاحب، ہندوستانی روپیہ پاکستانی روپیہ سے لگ بھگ دوگنا ہے، مطلب یہاں کا پچیس سو وہاں کے بارہ سو کے برابر ہے۔ پچیس سو انہائی ریٹ ہے اور یہ عید کی نماز کے فوراً بعد بکرا ذبح کرکے گوشت بنانے تک کا ہوتا ہے۔Naeem Malikhttps://www.blogger.com/profile/00278577904595610892noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-44333297015451677252011-11-09T12:34:30.759+05:002011-11-09T12:34:30.759+05:00السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عیدکم مبارک کل عام...السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عیدکم مبارک کل عام و انتم بخیر

بھئ آپ کے قصائی تو آپ کو لوٹ رہے ہیں ۔ یہاں ہند میں ایک بکرے کے لئے 500 سے 600 روپیئے لیتے ہیں

شکریہnoorhttps://www.blogger.com/profile/16451103900731837631noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-50447228786348677402011-11-07T13:31:51.642+05:002011-11-07T13:31:51.642+05:00عید مبارک
بھائی جتنی دیر آپ لوگ انتظار کر رہے ہوئ...عید مبارک
بھائی جتنی دیر آپ لوگ انتظار کر رہے ہوئے۔
اتنی دیر میں تو ہم جاپان والے بیل کے تکے بوٹیاں بھی بنا کر کھا چکے ہیں۔
نخرے چھوڑیں اور چھرے لیکر پل پڑیں۔یاسر خوامخواہ جاپانیhttp://yaser.paigham.netnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-41919067359102657302011-11-07T11:15:50.375+05:002011-11-07T11:15:50.375+05:00السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عیدکم مبارک کل عام...السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عیدکم مبارک کل عام و انتم بخیر
تقبل اللہ منا و منکم صالح الاعمالایم اے راجپوتhttp://www.marajput.tknoreply@blogger.com