tag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post2787171688849096431..comments2023-05-05T20:10:20.729+05:00Comments on کھلی کتاب: اپر مڈل کلاس اور امارت کا دھوکاNaeem Malikhttp://www.blogger.com/profile/00278577904595610892noreply@blogger.comBlogger11125tag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-27490978063867075802011-08-05T05:17:42.819+05:002011-08-05T05:17:42.819+05:00نعیم بھائی!
کم ازکم آپ نے مٹھائی کا اقرار تو کیا۔...نعیم بھائی!

کم ازکم آپ نے مٹھائی کا اقرار تو کیا۔ میں نے یوں
سمجھا کہ جیسے منہ میٹھا ہوگیا ہے۔
یہ "امہات و بیگمات" کے سلسلے بھی ساتھ ساتھ چلتے رہنا ضروری ہیں ۔ اس سے ہی تو زندگی کو ایک کامیاب رُخ اور ایک عنوان ملتا ہے۔

اللہ تعالٰی آپکی ازدواجی زندگی کو پرسکون و کامیاب بنائے۔جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپینhttp://pakcom.wordpress.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-54110608689293934322011-08-04T10:52:42.335+05:002011-08-04T10:52:42.335+05:00یار بس یہ ناک تو لے کر بیٹھ گئی ہے۔۔۔ کسی حد تک کھ...یار بس یہ ناک تو لے کر بیٹھ گئی ہے۔۔۔ کسی حد تک کھنچائی وغیرہ کر کے قابو پایا جا سکتا ہے کم از کم نِری کھلی آزادی سے تو بہتر ہو گا۔۔۔Naeem Malikhttps://www.blogger.com/profile/00278577904595610892noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-89850326774929922742011-08-03T22:36:55.323+05:002011-08-03T22:36:55.323+05:00آپ نے اس الیوزن کا جو علاج بتایا ہے
وہ ہے تو تیر ب...آپ نے اس الیوزن کا جو علاج بتایا ہے
وہ ہے تو تیر بہدف
لیکن امہات اور بیگمات کی خاندانی ناک کا کیا کریں؟جعفرhttps://www.blogger.com/profile/17527229249123675323noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-6663381209132418412011-08-03T02:12:22.134+05:002011-08-03T02:12:22.134+05:00بہت شکریہ گوندل صاحب، بس یارخانہ آبادی سادگی سے کی...بہت شکریہ گوندل صاحب، بس یارخانہ آبادی سادگی سے کی اسلئے کسی زیادہ شور شرابہ نہیں کیا۔ مٹھائی بھی حاضر ہو جائے گی، لیکن بارسلونا پہنچانا میری قدرت میں نہیں ہے سو جب کبھی جناب لاہور تشریف لائیں تو کر لیں گے بندوبست۔Naeem Malikhttps://www.blogger.com/profile/00278577904595610892noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-60299406705432458282011-08-02T18:15:42.760+05:002011-08-02T18:15:42.760+05:00نعیم بھائی!۔
آپکو شادی ۔ خانہ آبادی مبارک ہو۔
اتن...نعیم بھائی!۔
آپکو شادی ۔ خانہ آبادی مبارک ہو۔
اتنا بڑا واقعہ ہوگیا ۔ اور آپ نے بتایا تک نہیں۔
نعیم بھائی اسطرح چپکے سے شادی کرلی اور مٹھائی کے تقاضوں سے بچنا ٹھیک نہیں۔

بہر حال ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالٰی آپکو خوش وخرم آباد رکھے اور رنگ لگائے۔جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپینhttp://pakcom.wordpress.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-34488618296082518472011-08-02T11:42:00.509+05:002011-08-02T11:42:00.509+05:00بہت شکریہ دوستو۔ احمر بھائی ضرورت تو ہے، کوشش کروں...بہت شکریہ دوستو۔ احمر بھائی ضرورت تو ہے، کوشش کروں گا مزید لکھنے کی۔ بلال اور منیر صاحب، لیزنگ کو بینک اسقدر آسان اور خوبصورت بنا کر پیش کرتے ہیں کہ سادہ بندہ پھنس ہی جاتا ہے۔ لوگوں کی تو آدھی آدھی تنخواہ فالتو چیزیں خریدنے کی وجہ سے بندھی ہوتی تھی۔ کئی اللہ کے بندہ کریڈٹ کارڈ پر کیش تک نکلوا لیتے ہیں، اس پر بہت زیادہ سود پڑتا ہے۔
گوندل صاحب مئی میں شادی ہو گئی، اس سے پہلے تن تنہا تھا جب دِل کیا کمپیوٹر کھولا اور شروع ہو گیا۔ دِل چاہا تو رات رات بھر لگا رہا، اب زوجہ محترمہ کو وقت دینا ہوتا ہے۔ اور پھر نگرانی بھی ہوتی ہے، "پھر اسکے سامنے بیٹھ گئے آپ" سنتے ہیں کان لپیٹ کر کمپیوٹر کو خیرباد کہنا پڑتا ہے ورنہ خاتون کے ناراض ہونے کا خدشہ ہوتا ہے۔Naeem Malikhttps://www.blogger.com/profile/00278577904595610892noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-84765374661509960342011-08-02T10:42:14.209+05:002011-08-02T10:42:14.209+05:00بہت عمدہ' اس موضوع پر مسلسل لکھنے کی ضرورت ہے
...بہت عمدہ' اس موضوع پر مسلسل لکھنے کی ضرورت ہے

احمرAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-37143248425361993762011-08-02T00:25:15.737+05:002011-08-02T00:25:15.737+05:00بہت اچھا تجزیہ کیا ہے۔
منیر عباسی بھائی نے لیزنگ و...بہت اچھا تجزیہ کیا ہے۔
منیر عباسی بھائی نے لیزنگ والی جو بات کی ہے وہ بھی سو فیصد درست ہے۔ اور اس لیزنگ نے اس کلاس کو قرضوں میں بری طرح جھگڑ لیا تھا۔م بلال مhttps://www.blogger.com/profile/06585741322984280943noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-50590355544696208242011-08-01T23:21:04.678+05:002011-08-01T23:21:04.678+05:00نعیم بھائی!
اچھا تجزیہ ہے اور اپ بعد بڑی مدت کے دک...نعیم بھائی!
اچھا تجزیہ ہے اور اپ بعد بڑی مدت کے دکھائی دیے ہیں ،، آخر وجہ کیا تھی؟

بہر حال آپکی یہ تحریر خوب ہے۔جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپینhttp://pakcom.wordpress.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-917446109981923952011-08-01T21:16:09.839+05:002011-08-01T21:16:09.839+05:00جم کو کم پڑھا جائےجم کو کم پڑھا جائےمنیر عباسیhttp://inspire.org.pk/blog/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-50485260050856660092011-08-01T21:15:16.098+05:002011-08-01T21:15:16.098+05:00بہت اچھا تجزیہ کیا۔ اور اس کلاس کو ایک اور بخار بھ...بہت اچھا تجزیہ کیا۔ اور اس کلاس کو ایک اور بخار بھی چڑھا تھا جو کہ اب شائد جم ہو رہا ہے اور وہ بینک سے لیزنگ کا بخار تھا۔منیر عباسیhttp://inspire.org.pk/blog/noreply@blogger.com