tag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post2099957241083118954..comments2023-05-05T20:10:20.729+05:00Comments on کھلی کتاب: نتھیا گلی کے گرد و نواح میں ٹریکنگ، تیسرا اور آخری حصہNaeem Malikhttp://www.blogger.com/profile/00278577904595610892noreply@blogger.comBlogger5125tag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-33869879896359835842010-12-14T00:20:28.782+05:002010-12-14T00:20:28.782+05:00حوصلہ افزائی کا شکریہ، میں انتظار کر رہا تھا کہ جو...حوصلہ افزائی کا شکریہ، میں انتظار کر رہا تھا کہ جو کمنٹس آنے ہیں آ جائیں، ایک ہی مرتبہ جواب لکھوں گا۔
احمد عرفان: یار میں نے تو اسے بعد میں بھی ایک آدھی مرتبہ فون کیا تھا، کہ چلو پانچ سو کا ایزی لوڈ ہی بھیج دو لیکن کمبخت کا فون ہمیشہ بند مِلا۔ یہ تصویر میں نے کزن کے ولیمہ پر بنائی تھی، وہاں ٹائی شائی لگا کر گیا تھا ورنہ میں تو کئی سال سے سوٹ نہیں پہنا۔ میں بڑی مشکل سے خود کو جمعہ ہفتہ کی درمیانی رات کچھ لکھنے پر آمادہ کرتا ہوں، کیونکہ اکثر ویک نائٹ پر بندہ اچھا خاصہ تھکا ہوا ہوتا ہے۔
احمد عرفان، امن: صرف کلومیٹر لکھ کر رکھے تھے، کیونکہ وہ مجھے یاد نہیں رہتے۔ باقی باتیں بس مجھے یاد تھیں۔Naeem Malikhttps://www.blogger.com/profile/00278577904595610892noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-24641048065075637672010-12-12T21:00:58.736+05:002010-12-12T21:00:58.736+05:00سفر نامے کی باریک تفاصیل دیکھ کر میں نے یہی سوچا آ...سفر نامے کی باریک تفاصیل دیکھ کر میں نے یہی سوچا آپ نے دوران سفر یہ سب قلمبند کیا ہو گا۔

یہ فیس بک والی تصویر میں آپ اپنی باقی تصاویر کی نسبت زیادہ فارمل دکھ رہے ہیں۔۔۔چشمہ، ٹائی، سوٹ وغیرہ کی وجہ سے۔احمد عرفان شفقتhttp://ahmedirfanshafqat.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-51028044872355430912010-12-11T22:26:11.929+05:002010-12-11T22:26:11.929+05:00ایک بار پھر سپرب پوسٹ :) شازل صاحب کی طرح میری بھی...ایک بار پھر سپرب پوسٹ :) شازل صاحب کی طرح میری بھی بہتتتتت سی پرانی یادیں تازہ ہوگئیں۔۔۔ویسے نعیم آپ نے اس سارے سفر کے پوائنٹس کہیں لکھ رکھے تھے یا آپ کی یاداشت کا کمال ہے۔۔؟ مجھ سے اگر کوئی پوچھے تو میں تو دریائے نیلم کو نتھیاگلی کے ساتھ ساتھ بہادوں :)۔۔۔تحریر بہت شگفتہ تھی۔۔۔بندروں کی باجی نے شکر ہے ہاتھ ہولا رکھا نہیں تو بندر گنجا کرنے میں زیادہ دیر نہیں لگاتے :)

بہتتتتتت شکریہ آپ نے عوام الناس کی پرزور فرمائش کو بالاخر لفظی جامہ پہنا ہی دیا۔امن ایمانhttps://www.blogger.com/profile/16994141309132357393noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-8133608699733738332010-12-11T21:23:14.569+05:002010-12-11T21:23:14.569+05:00بہت خوب سفر نامہ ہے
پرانی یاد تازہ ہوگئی
بہت بہت ش...بہت خوب سفر نامہ ہے
پرانی یاد تازہ ہوگئی
بہت بہت شکریہشازلhttp://shazel.urdunama.orgnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3495848469824547661.post-2611670062250496472010-12-11T14:41:22.268+05:002010-12-11T14:41:22.268+05:00بھائی آپ کا شکریہ۔ تھکن کے باوجود آپ نے اس سفر نا...بھائی آپ کا شکریہ۔ تھکن کے باوجود آپ نے اس سفر نامے کی آخری قسط لکھ ڈالی۔ خا صی معلوماتی پوسٹ ہے۔ مجھے ایوبیہ کا کوئی پرانا نام بھی ہے، یہ نہیں پتا تھا۔ آپکے پانچسو ڈوبنے کا افسوس ہوا۔احمد عرفان شفقتhttp://ahmedirfanshafqat.co.ccnoreply@blogger.com