Saturday, May 30, 2015

المحبوب ہوٹل جی ٹی روڈ سادھوکی سے ایک وی لاگ


المحبوب ہوٹل بر لبِ جی ٹی روڈ نزد سادھوکی واقع ہے۔

اس ہوٹل کے بارے میں ایک موٹا موٹا سا ویڈیو جائزہ۔


vlog-mehboob-hotel from Naeem Akram on Vimeo.



2 comments:

  1. چلیں جی، اب جتنے ہوٹلز کا نام لیا ہے، سب کے وی لاگ بنا کر اپ لوڈ کریں۔

    ReplyDelete
  2. میاں جی کے ہوٹل کا وعدہ کر بھی سکتا ہوں، ٹیولپ اور کنارہ ذرا مہنگے ہیں تو وہاں سوچ سمجھ کے جانا پڑے گا۔

    ReplyDelete

کھلے دِل سے رائے دیں، البتہ کھلم کھلی بدتمیزی پر مشتمل کمنٹ کو اڑانا میرا حق ہے۔

Pak Urdu Installer

Pak Urdu Installer